کراچی میں ٹیکسٹائل سٹی کے لیے وفاق نے 30 کروڑ دے دیے

کراچی(بزنس ڈ یسک)وفاقی سیکریٹری برائے ٹیکسٹائل انڈسٹری امیر خان مروت نے کہا ہے کہ کراچی میں جلد ٹیکسٹائل سٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا جس کے لیے وفاق نے سندھ حکومت کو زمین کی مد میں 30 کروڑ روپے ادا کردیے ہیں۔فیڈریشن ہاؤس میں اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں … کراچی میں ٹیکسٹائل سٹی کے لیے وفاق نے 30 کروڑ دے دیے پڑھنا جاری رکھیں